Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سلاطین 24:9 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 اُس نے اَپنے آباؤاَجداد کی مانند وُہی کیا جو یَاہوِہ کی نظر میں بُرا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

9 اور جو جو اُس کے باپ نے کِیا تھا اُس کے مُطابِق اُس نے بھی خُداوند کی نظر میں بدی کی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 अपने बाप की तरह यहूयाकीन भी ऐसा काम करता रहा जो रब को नापसंद था।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 اپنے باپ کی طرح یہویاکین بھی ایسا کام کرتا رہا جو رب کو ناپسند تھا۔

باب دیکھیں کاپی




۲-سلاطین 24:9
5 حوالہ جات  

اُس نے وُہی کیا جو یَاہوِہ کی نظر میں بُرا تھا؛ اُس نے اُن قوموں کے مکرُوہ دستوروں کی پیروی کی جنہیں یَاہوِہ نے بنی اِسرائیل کے سامنے سے کھدیڑ دیا تھا۔


اُس کے دَورِ حُکومت میں شاہِ بابیل نبوکدنضرؔ کے فَوجی اعلیٰ افسران نے یروشلیمؔ پر حملہ کرکے شہر کا محاصرہ کر لیا۔


وہ شیروں کے درمیان گھُومنے پھرنے لگا، کیونکہ اَب وہ طاقتور شیر بَن چُکاتھا۔ اُس نے شِکار کو پھاڑنا سیکھا اَور آدمیوں کو نگلنے لگا۔


اَور اُس نے اَپنے باپ منشّہ کی طرح وُہی کیا جو یَاہوِہ کی نظر میں بُرا تھا۔


اَور وہ پُوری طرح اَپنے باپ کے نقش قدم پر چلا۔ اُس نے اُن بُتوں کی پرستش اَور سَجدہ کیا جِن کی پرستش اَور سَجدہ اُس کا باپ کیا کرتا تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات