Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سلاطین 23:37 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

37 اَور یہُویقیمؔ نے بھی اَپنے آباؤاَجداد کی مانند وُہی کیا جو یَاہوِہ کی نظر میں بُرا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

37 اور جو جو اُس کے باپ دادا نے کِیا تھا اُسی کے مُطابِق اُس نے بھی خُداوند کی نظر میں بدی کی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

37 बापदादा की तरह उसका चाल-चलन भी रब को नापसंद था।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

37 باپ دادا کی طرح اُس کا چال چلن بھی رب کو ناپسند تھا۔

باب دیکھیں کاپی




۲-سلاطین 23:37
12 حوالہ جات  

میں یہُویقیمؔ کو، اُس کی اَولاد کو اَور اُس کے خادِموں کو اُن کی بدکاری کی سزا دُوں گا؛ میں اُن پر اَور یروشلیمؔ اَور یہُودیؔہ کے باشِندوں پر ہر وہ آفت نازل کروں گا، جِس کا میں اُن کے خِلاف اعلان کر چُکا ہُوں کیونکہ اُنہُوں نے میری بات نہ مانی۔‘ “


یہُوآحازؔ نے بھی اَپنے آباؤاَجداد کی مانند وُہی کیا جو یَاہوِہ کی نظر میں بُرا تھا۔


اُس نے بھی یہُویقیمؔ کی مانند وُہی کیا جو یَاہوِہ کی نظر میں بُرا تھا


یہُویقیمؔ پچّیس سال کا تھا جَب وہ بادشاہ بنا اَور اُس نے گیارہ سال تک یروشلیمؔ پر حُکمرانی کی۔ اُس نے وُہی کیا جو یَاہوِہ اُس کے خُدا کی نظر میں بُرا تھا۔


اَور اُس نے اَپنے باپ منشّہ کی طرح وُہی کیا جو یَاہوِہ کی نظر میں بُرا تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات