۲-سلاطین 21:10 - اُردو ہم عصر ترجُمہ10 لہٰذا یَاہوِہ نے اَپنے خادِموں اَور نبیوں کی مَعرفت یُوں فرمایا: باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس10 سو خُداوند نے اپنے بندوں نبِیوں کی معرفت فرمایا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस10 आख़िरकार रब ने अपने ख़ादिमों यानी नबियों की मारिफ़त एलान किया, باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن10 آخرکار رب نے اپنے خادموں یعنی نبیوں کی معرفت اعلان کیا، باب دیکھیں |
پھر بھی یَاہوِہ بنی اِسرائیل اَور بنی یہُوداہؔ کو اَپنے نبیوں اَور رَوشن ضمیروں کی مَعرفت سے آگاہ کرتے رہے: ”تُم اَپنی بُری روِشوں سے باز آؤ اَور اُن سَب اَحکام اَور قوانین کے مُطابق جِس کو ماننے کا حُکم مَیں نے تمہارے آباؤاَجداد کو دیا تھا اَور جسے مَیں نے اَپنے خادِموں نبیوں کی مَعرفت تُمہیں دیا ہے، میرے اَحکام اَور فرمانوں کو مانو۔“