Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سلاطین 15:3 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 اَور عزریاہؔ نے بالکُل اَپنے باپ اماضیاہؔ کی طرح وُہی کام کیا جو یَاہوِہ کی نظر میں دُرست ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

3 اور اُس نے جَیسا اُس کے باپ امصِیاؔہ نے کِیا تھا ٹِھیک اُسی طرح وہ کام کِیا جو خُداوند کی نظر میں بھلا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 अपने बाप अमसियाह की तरह उसका चाल-चलन रब को पसंद था,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 اپنے باپ اَمَصیاہ کی طرح اُس کا چال چلن رب کو پسند تھا،

باب دیکھیں کاپی




۲-سلاطین 15:3
8 حوالہ جات  

عُزّیاہؔ نے بالکُل اَپنے باپ اماضیاہؔ کی طرح وُہی کام کیا جو یَاہوِہ کی نظر میں دُرست ہے۔


اَور اُس وقت اُس کی عمر سولہ سال تھی جب بادشاہ بنا۔ اَور اُس نے یروشلیمؔ میں باون سال حُکمرانی کی۔ اُس کی ماں کا نام یکولیاہؔ تھا جو یروشلیمؔ کی باشِندہ تھی۔


تو بھی اُونچے مقامات ڈھائے نہ گیٔے اَور لوگ وہاں قُربانیاں گزرانتے اَور بخُور جَلاتے رہے۔


اَور اُس نے وُہی کیا جو یَاہوِہ کی نظر میں دُرست تھا۔ بالکُل وَیسے ہی جَیسے اُس کے باپ عُزّیاہؔ نے کیا تھا۔


عُزّیاہؔ سولہ سال کا تھا جَب وہ بادشاہ بنا اَور اُس نے یروشلیمؔ میں باون سال حُکمرانی کی۔ اُس کی ماں کا نام یکولیاہؔ تھا جو یروشلیمؔ کی باشِندہ تھی۔


اَور آساؔ نے اَپنے آباؤاَجداد داویؔد کی طرح وُہی کیا جو یَاہوِہ کی نظر میں دُرست تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات