Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سلاطین 11:6 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 اَور دُوسری ایک تہائی دستہ صُورؔ نام کے پھاٹک پر اَور تیسری ایک تہائی دستہ پہرےداروں کے پیچھے کے پھاٹک پر پہرا دینا اِس طرح تُم بیت المُقدّس کی حِفاظت کرنا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

6 اور ایک تِہائی صُور نام پھاٹک پر رہیں اور ایک تِہائی اُس پھاٹک پر ہوں جو پہرے والوں کے پِیچھے ہے۔ یُوں تُم محلّ کی نِگہبانی کرنا اور لوگوں کو روکے رہنا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 दूसरा सूर नामी दरवाज़े पर और तीसरा शाही मुहाफ़िज़ों के पीछे के दरवाज़े पर। यों आप रब के घर की हिफ़ाज़त करेंगे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 دوسرا صور نامی دروازے پر اور تیسرا شاہی محافظوں کے پیچھے کے دروازے پر۔ یوں آپ رب کے گھر کی حفاظت کریں گے۔

باب دیکھیں کاپی




۲-سلاطین 11:6
5 حوالہ جات  

تَب یہویادعؔ نے اُنہیں حُکم دیا، تُمہیں یہ کام کرناہے، تُم جو تین دستے میں ہو، ”تُم میں سے ایک تہائی فَوجی جو سَبت پر یہاں کام کرنے آتے ہیں، وہ شاہی محل پر پہرا دیں گے۔


اَور تمہارے دو دستے جو عام طور پر سَبت کو فارغ ہو جاتے ہیں، وہ بادشاہ کے آس پاس رہ کر یَاہوِہ کے بیت المُقدّس کی نگہبانی کریں۔


اَور اُس نے سَو سَو آدمیوں کے دستوں کے سرداروں اَور کاریوں یعنی شاہی مُحافظوں اَور پہرےداروں اَور مُلک کے تمام لوگوں کو ساتھ لیا اَور وہ باہم مِل کر بادشاہ کو اَپنی حِفاظت میں یَاہوِہ کے بیت المُقدّس سے لے کر آئے اَور پہرےداروں کے پھاٹک سے گزر کر شاہی محل میں داخل ہُوئے اَور پھر بادشاہ تختِ شاہی پر تخت نشین ہُوئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات