۲-کرنتھیوں 2:8 - اُردو ہم عصر ترجُمہ8 لہٰذا میں تمہاری مِنّت کرتا ہُوں کہ اُسے اَپنی مَحَبّت کا یقین دِلاؤ۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس8 اِس لِئے مَیں تُم سے اِلتماس کرتا ہُوں کہ اُس کے بارے میں مُحبّت کا فتویٰ دو۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस8 चुनाँचे मैं इस पर ज़ोर देना चाहता हूँ कि आप उसे अपनी मुहब्बत का एहसास दिलाएँ। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن8 چنانچہ مَیں اِس پر زور دینا چاہتا ہوں کہ آپ اُسے اپنی محبت کا احساس دلائیں۔ باب دیکھیں |