۲-کرنتھیوں 11:14 - اُردو ہم عصر ترجُمہ14 اَور یہ کویٔی عجِیب بات نہیں کیونکہ شیطان بھی اَپنا حُلیہ بدل لیتا ہے تاکہ نُور کا فرشتہ دِکھائی دے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس14 اور کُچھ عجب نہیں کیونکہ شَیطان بھی اپنے آپ کو نُورانی فرِشتہ کا ہم شکل بنا لیتا ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस14 और क्या अजब, क्योंकि इबलीस भी नूर के फ़रिश्ते का रूप धारकर घुमता-फिरता है। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن14 اور کیا عجب، کیونکہ ابلیس بھی نور کے فرشتے کا روپ دھار کر گھومتا پھرتا ہے۔ باب دیکھیں |