Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-توارِیخ 9:5 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 ملِکہ شیبا نے بادشاہ سے کہا، ”آپ کے عظیم کارناموں اَور دانشمندی کے متعلّق جو خبر مَیں نے اَپنے مُلک میں سُنی تھی وہ حقیقی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

5 اور اُس نے بادشاہ سے کہا کہ وہ سچّی خبر تھی جو مَیں نے تیرے کاموں اور تیری حِکمت کی بابت اپنے مُلک میں سُنی تھی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 वह बोल उठी, “वाक़ई, जो कुछ मैंने अपने मुल्क में आपके शाहकारों और हिकमत के बारे में सुना था वह दुरुस्त है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 وہ بول اُٹھی، ”واقعی، جو کچھ مَیں نے اپنے ملک میں آپ کے شاہکاروں اور حکمت کے بارے میں سنا تھا وہ درست ہے۔

باب دیکھیں کاپی




۲-توارِیخ 9:5
3 حوالہ جات  

تَب ملِکہ شیبا نے بادشاہ سے کہا، ”آپ کے عظیم کارناموں اَور دانشمندی کے متعلّق جو خبر مَیں نے اَپنے مُلک میں سُنی تھی وہ حقیقی ہے۔


اَور اُس کے دسترخوان کے کھانوں کو اَور اُس کے درباریوں کی نشست اَور اُس کے خدمت گار مُلازمین کے لباس کو اَور ساقیوں کو اُن کی پوشاک کو اَور اُس زینے کو جِس سے شُلومونؔ ایک بڑے جلوس کے ساتھ یَاہوِہ کے بیت المُقدّس میں کس طرح داخل ہوتے تھے تو اُس کے ہوش اُڑ گئے۔


لیکن مَیں نے اُس سُنی ہوئی خبر پر یقین ہی نہیں کیا تھا، جَب تک مَیں نے یہاں آکر اَپنی آنکھوں سے یہ سَب کچھ نہ دیکھ لیا۔ درحقیقت آپ کی حِکمت اِتنی بڑی ہے کہ مُجھے تو اِس کا آدھا حِصّہ بھی نہیں بتایا گیا تھا۔ آپ کی شہرت جو مَیں نے سُنی تھی آپ اُس سے کہیں زِیادہ بڑھ کر ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات