Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-توارِیخ 8:9 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 لیکن شُلومونؔ نے اَپنے کام کے لیٔے اِسرائیلیوں میں سے کسی کو غُلام نہ بنایا بَلکہ وہ اُس کے جنگجو فَوجی، لشکروں کے سپہ سالار اَور اُس کے رتھوں اَور رتھ بانوں کے سردار بنائے جاتے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

9 پر سُلیماؔن نے اپنے کام کے لِئے بنی اِسرائیل میں سے کِسی کو غُلام نہ بنایا بلکہ وہ جنگی مَرد اور اُس کے لشکروں کے سردار اور اُس کے رتھوں اور سواروں پر حُکمران تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 लेकिन सुलेमान ने इसराईलियों को ऐसे काम करने पर मजबूर न किया बल्कि वह उसके फ़ौजी और रथों के फ़ौजियों के अफ़सर बन गए, और उन्हें रथों और घोड़ों पर मुक़र्रर किया गया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 لیکن سلیمان نے اسرائیلیوں کو ایسے کام کرنے پر مجبور نہ کیا بلکہ وہ اُس کے فوجی اور رتھوں کے فوجیوں کے افسر بن گئے، اور اُنہیں رتھوں اور گھوڑوں پر مقرر کیا گیا۔

باب دیکھیں کاپی




۲-توارِیخ 8:9
7 حوالہ جات  

چنانچہ، میرے بھائیو اَور بہنوں، ہم لونڈی کے بیٹے نہیں بَلکہ آزاد کے ہیں۔


مگر آسمانی یروشلیمؔ آزاد ہے اَور وُہی ہماری ماں ہے۔


حقیقت میں یہ اُن اَقوام کی اَولاد تھیں جنہیں بنی اِسرائیل نے ہلاک نہیں کیا تھا۔ تَب شُلومونؔ نے اُنہیں بیگار کے لیٔے بھرتی کیا جَیسا کہ آج کے دِن تک اِسی عہدے پر کام کرتے ہیں۔


شُلومونؔ بادشاہ نے دو سَو پچاس اعلیٰ اہلکاروں کو اِن سَب کے اُوپر حُکومت کرنے کے لئے اِنتخاب کیا تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات