۲-توارِیخ 8:2 - اُردو ہم عصر ترجُمہ2 شُلومونؔ نے وہ دیہات جو حِیرامؔ نے اُسے دئیے تھے نئے سِرے سے تعمیر کروائے اَور بنی اِسرائیل کو وہاں بسایا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس2 سُلیماؔن نے اُن شہروں کو جو حُوراؔم نے سُلیماؔن کو دِئے تھے پِھر تعمِیر کِیا اور بنی اِسرائیل کو وہاں بسایا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस2 इसके बाद सुलेमान ने वह आबादियाँ नए सिरे से तामीर कीं जो हीराम ने उसे दे दी थीं। इनमें उसने इसराईलियों को बसा दिया। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن2 اِس کے بعد سلیمان نے وہ آبادیاں نئے سرے سے تعمیر کیں جو حیرام نے اُسے دے دی تھیں۔ اِن میں اُس نے اسرائیلیوں کو بسا دیا۔ باب دیکھیں |