Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-توارِیخ 6:9 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 تاہم وہ بیت المُقدّس تُم نہیں بَلکہ تمہارا بیٹا جو تُم سے پیدا ہوگا، وُہی میرے نام کے جلال کے لیٔے بیت المُقدّس تعمیر کروائے گا۔‘

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

9 تَو بھی تُو اِس گھر کو نہ بنانا بلکہ تیرا بیٹا جو تیرے صُلب سے نِکلے گا وُہی میرے نام کے لِئے گھر بنائے گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 लेकिन तू नहीं बल्कि तेरा बेटा ही उसे बनाएगा।’

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 لیکن تُو نہیں بلکہ تیرا بیٹا ہی اُسے بنائے گا۔‘

باب دیکھیں کاپی




۲-توارِیخ 6:9
6 حوالہ جات  

”جاؤ اَور میرے خادِم داویؔد کو بتاؤ، ’جو کچھ یَاہوِہ یُوں فرماتے ہیں: میرے رہنے کے لیٔے تُم میرے لیٔے ایک گھر نہ بنانا۔


لیکن یَاہوِہ نے میرے باپ داویؔد سے فرمایا، ’تمہارے دِل میں میرے نام کے لیٔے ایک بیت المُقدّس تعمیر کرنے کا خیال آنا، یقیناً بہت ہی عُمدہ ہے۔


”آج یَاہوِہ نے اَپنے وعدے کو پُورا کر دیا ہے۔ مَیں اَپنے باپ داویؔد کا جانشین ہُوں اَور اَب بنی اِسرائیل کے تخت پر عَین یَاہوِہ کے وعدہ کے مُطابق تخت نشین ہُوں۔ اَور مَیں نے بنی اِسرائیل کے خُدا یَاہوِہ کے نام کے جلال کی خاطِر اِس بیت المُقدّس کی تعمیر کروائی ہے۔


لیکن خُدا نے مُجھ سے فرمایا، ’تُم میرے نام کے لیٔے گھر نہ بنانا کیونکہ تُم جنگجو مَرد ہو اَور تُم نے خُون بہایا ہے۔‘


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات