Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-توارِیخ 30:4 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 یہ بات بادشاہ اَور ساری جماعت کو مُناسب مَعلُوم ہُوئی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

4 اور یہ بات بادشاہ اور ساری جماعت کی نظر میں اچّھی تھی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 इन बातों के पेशे-नज़र बादशाह और तमाम हाज़िरीन इस पर मुत्तफ़िक़ हुए कि फ़सह की ईद मुलतवी की जाए।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 اِن باتوں کے پیشِ نظر بادشاہ اور تمام حاضرین اِس پر متفق ہوئے کہ فسح کی عید ملتوی کی جائے۔

باب دیکھیں کاپی




۲-توارِیخ 30:4
3 حوالہ جات  

تمام جماعت اَیسا کرنے پر رضامند ہو گئی کیونکہ سَب لوگوں کو یہ تجویز اَچھّی مَعلُوم ہُوئی۔


کیونکہ وہ اِسے معمول کے مُطابق اِس لئے نہیں منا سکے تھے کیونکہ کاہِنوں کی ایک کثیر تعداد نے اَپنے آپ کو پاک نہیں کیا تھا اَور لوگ بھی یروشلیمؔ میں جمع نہ ہو پایٔے تھے۔


لہٰذا اُنہُوں نے بیرشبعؔ سے لے کر دانؔ تک مُلکِ اِسرائیل میں ہر جگہ اعلان کروا دیا کہ سَب لوگ یروشلیمؔ آکر یَاہوِہ بنی اِسرائیل کے خُدا کے لیٔے عیدِفسح منائیں کیونکہ اُنہُوں نے کثیر تعداد میں شَریعت کے مُطابق یہ عید نہیں منائی تھی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات