Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-توارِیخ 3:9 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 اَور سونے کی کیلوں کا وزن جو اِستعمال کے لئے بنے تھے تقریباً آدھا کِلو کا تھا۔ اَور اُنہُوں نے اُس کے بالائی حُجروں کو بھی سونے سے منڈھوایا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

9 اور کِیلوں کا وزن پچاس مِثقال سونے کا تھا اور اُس نے اُوپر کی کوٹھرِیاں بھی سونے سے منڈھِیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 सोने की कीलों का वज़न तक़रीबन 600 ग्राम था। बालाख़ानों की दीवारों पर भी सोना मँढा गया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 سونے کی کیلوں کا وزن تقریباً 600 گرام تھا۔ بالاخانوں کی دیواروں پر بھی سونا منڈھا گیا۔

باب دیکھیں کاپی




۲-توارِیخ 3:9
2 حوالہ جات  

تَب داویؔد نے اَپنے بیٹے شُلومونؔ کو بیت المُقدّس کے برامدے، اُس کی عمارتوں، گوداموں، اُس کے بالائی حِصّوں، اَندرونی کمروں اَور کفّارہ گاہ کی جگہ کے نقشے دئیے۔


پاک ترین مقام میں شُلومونؔ نے دو کروبیوں کے مُجسّمے ڈھال کر بنوائے اَور اُنہیں سونے سے منڈھوایا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات