Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-توارِیخ 3:4 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 اَور بیت المُقدّس کے سامنے کے برامدے کی لمبائی خُدا کے بیت المُقدّس کے برابر تھی اَور اُس کی لمبائی بیس ہاتھ چوڑائی اُونچائی بیس ہاتھ۔ اَور شُلومونؔ نے اُسے اَندر سے خالص سونے سے منڈھوایا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

4 اور گھر کے سامنے کے اُسارے کی لمبائی گھر کی چَوڑائی کے مُطابِق بِیس ہاتھ اور اُونچائی ایک سَو بِیس ہاتھ تھی اور اُس نے اُسے اندر سے خالِص سونے سے منڈھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 सामने एक बरामदा बनाया गया जो इमारत जितना चौड़ा यानी 30 फ़ुट और 30 फ़ुट ऊँचा था। उस की अंदरूनी दीवारों पर उसने ख़ालिस सोना चढ़ाया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 سامنے ایک برآمدہ بنایا گیا جو عمارت جتنا چوڑا یعنی 30 فٹ اور 30 فٹ اونچا تھا۔ اُس کی اندرونی دیواروں پر اُس نے خالص سونا چڑھایا۔

باب دیکھیں کاپی




۲-توارِیخ 3:4
6 حوالہ جات  

رسولوں نے لوگوں میں کیٔی نِشانات اَور عجائبات کیٔے اَور تمام مُومِنین ایک دِل ہوکر سُلیمانی برامدے میں جمع ہُوا کرتے تھے۔


ابھی وہ آدمی پطرس اَور یُوحنّا کو پکڑے کھڑا تھا، تو سَب لوگ جو وہاں کھڑے تھے نہایت ہی حیران ہوکر اُن کے پاس سُلیمانی برامدے میں دَوڑے چلے آئے۔


اَور یِسوعؔ بیت المُقدّس میں سُلیمانی برامدہ میں ٹہل رہے تھے۔


اَور اُس بیت المُقدّس کے بڑے کمرہ کے سامنے برامدہ بنوایا جِس سے اُس بیت المُقدّس کی چوڑائی بیس ہاتھ اَور وسیع ہو گئی۔ اَور وہ اُس بیت المُقدّس کے سامنے والے حِصّہ سے دس ہاتھ آگے نِکلا ہُوا تھا۔


پھر وہ مُجھے بیت المُقدّس کی دہلیز میں لایا اَور اُس نے سُتونوں کی دہلیز کو ناپا جو دونوں طرف پانچ پانچ ہاتھ چوڑے تھے۔ دروازہ کی چوڑائی چودہ ہاتھ تھی اَور اُس کی دونوں طرف کی اُبھری ہُوئی دیواریں تین تین ہاتھ چوڑی تھیں۔


اُنہُوں نے پہلے مہینے کی پہلی تاریخ کو تقدیس کا کام شروع کیا اَور مہینے کی آٹھویں تاریخ تک وہ یَاہوِہ کے برامدے تک پہُنچ گیٔے۔ اَور مزید آٹھ روز تک اُنہُوں نے یَاہوِہ کے بیت المُقدّس کی ہی تقدیس کی اَور وہ پہلے مہینے کی سولہ تاریخ کو اِس کام سے فارغ ہو گئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات