Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-توارِیخ 3:3 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 اَورجو بُنیاد شُلومونؔ نے خُدا کے بیت المُقدّس کو تعمیر کے لیٔے ڈالی وہ اِس طرح ہے: قدیم زمانے کی پیمائش کے مُطابق بیت المُقدّس کی لمبائی ساٹھ ہاتھ اَور چوڑائی بیس ہاتھ تھی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

3 اور جو بُنیاد سُلیماؔن نے خُدا کے گھر کی تعمِیر کے لِئے ڈالی وہ یہ ہے۔ اُس کا طُول ہاتھوں کے حِساب سے پہلے ناپ کے مُوافِق ساٹھ ہاتھ اور عرض بِیس ہاتھ تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 मकान की लंबाई 90 फ़ुट और चौड़ाई 30 फ़ुट थी।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 مکان کی لمبائی 90 فٹ اور چوڑائی 30 فٹ تھی۔

باب دیکھیں کاپی




۲-توارِیخ 3:3
5 حوالہ جات  

شُلومونؔ نے اَپنے دَورِ حُکومت کے چوتھے سال کے دُوسرے مہینے کی دُوسری تاریخ کو بیت المُقدّس کی تعمیر کا کام شروع کیا۔


دروازہ دس ہاتھ چوڑا تھا اَور اُس کے دونوں طرف کی اُبھری ہُوئی دیواریں پانچ پانچ ہاتھ چوڑی تھیں۔ اُس نے بیرونی پاک مُقدّس کی پیمائش بھی کی۔ وہ چالیس ہاتھ لمبا اَور بیس ہاتھ چوڑا تھا۔


شُلومونؔ نے بنی اِسرائیل کے مِصر سے نکل آنے کے چار سَو اسّی ویں سال میں اَور بنی اِسرائیل پر اَپنے دَورِ حُکومت کے چوتھے سال میں زِیوؔ کے مہینے میں جو کہ سال کا دُوسرا مہینہ ہے یَاہوِہ کے بیت المُقدّس کو تعمیر کرنا شروع کیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات