Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-توارِیخ 26:12 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

12 آبائی خاندانوں کے جنگجو سردار تعداد میں دو ہزار چھ سَو تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

12 اور آبائی خاندانوں کے سرداروں یعنی زبردست سُورماؤں کا کُل شُمار دو ہزار چھ سَو تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

12 इन दस्तों पर कुंबों के 2,600 सरपरस्त मुक़र्रर थे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

12 اِن دستوں پر کنبوں کے 2,600 سرپرست مقرر تھے۔

باب دیکھیں کاپی




۲-توارِیخ 26:12
4 حوالہ جات  

اِس کے علاوہ عُزّیاہؔ کے پاس ایک بڑی اَچھّی تربّیت یافتہ فَوج تھی جو ایک شاہی مُلازمین حننیاہؔ کے ماتحت جنگ پر جانے کے لیٔے تیّار رہتی تھی جسے یعی ایل مُنشی اَور معسیاہؔ افسر نے گِن کر مُختلف دستوں میں تقسیم کر دیا تھا۔


اُن کی زیرِ کمان جنگ کے لیٔے تربّیت یافتہ تین لاکھ سات ہزار پانچ سَو آدمیوں کی فَوج تھی جو دُشمنوں کے خِلاف بادشاہ کی مدد کرنے کے لیٔے پُوری طاقت سے جنگ کرتی تھی۔


اَور ابیّاہؔ چار لاکھ جنگجو مَردوں کے لشکر کے ساتھ میدان میں اُترا اَور یرُبعامؔ نے اُس کے خِلاف آٹھ لاکھ کے لشکر کے ساتھ صف آرائی کی۔


ارتخشستاؔ بادشاہ کے دَورِ حُکومت میں جو لوگ بابیل سے میرے ہمراہ آئے اُن کے آبائی خاندانوں کے سردار اَور اُن کے ساتھ شاملِ فہرست کے افراد یہ ہیں:


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات