Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-توارِیخ 24:1 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

1 یُوآشؔ سات سال کا تھا جَب وہ بادشاہ بنا اَور اُس نے یروشلیمؔ میں چالیس سال حُکمرانی کی۔ اُس کی ماں کا نام ضِبیاہؔ تھا اَور وہ بیرشبعؔ کی تھی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

1 یُوآس سات برس کا تھا جب وہ سلطنت کرنے لگا اور اُس نے چالِیس برس یروشلیِم میں سلطنت کی۔ اُس کی ماں کا نام ضِبیاؔہ تھا جو بِیرسبع کی تھی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

1 युआस 7 साल की उम्र में बादशाह बना, और यरूशलम में उस की हुकूमत का दौरानिया 40 साल था। उस की माँ ज़िबियाह बैर-सबा की रहनेवाली थी।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

1 یوآس 7 سال کی عمر میں بادشاہ بنا، اور یروشلم میں اُس کی حکومت کا دورانیہ 40 سال تھا۔ اُس کی ماں ضِبیاہ بیرسبع کی رہنے والی تھی۔

باب دیکھیں کاپی




۲-توارِیخ 24:1
5 حوالہ جات  

یُورامؔ بِن یہوشافاطؔ، احزیاہؔ بِن یُورامؔ، یُوآشؔ بِن احزیاہؔ،


جَب یُوآشؔ سات سال کا تھا تَب وہ حُکومت کرنے لگا۔


دُوسرے دِن صُبح سویرے ہی اَبراہامؔ نے کچھ کھانا اَور پانی کی مشک لے کر ہاگارؔ کے کندھے پر رکھ دی اَور ہاگارؔ کو اُن کے لڑکے کے ساتھ وہاں سے رخصت کر دیا اَور وہ چلی گئیں اَور بیرشبعؔ کے بیابان میں بھٹکتی پھریں۔


یِہُو کے حُکمرانی کے ساتویں سال میں یُوآشؔ یا یہُوآشؔ نے حُکمرانی کرنا شروع کیا اَور اُس نے یروشلیمؔ میں چالیس سال حُکمرانی کی۔ اُس کی ماں کا نام ضِبیاہؔ تھا جو بیرشبعؔ کی تھی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات