Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-توارِیخ 2:8 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

8 ”اَور لبانونؔ سے دیودار، صنوبر اَور صندل کے لٹّھے بھی مُجھے بھیجیں کیونکہ مَیں جانتا ہُوں کہ آپ کے خادِم وہاں لکڑی کاٹنے میں ماہر ہیں اَور میرے خادِم آپ کے خادِموں کے ساتھ کام کریں گے،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

8 اور دیودار اور صنوبر اور صندل کے لٹّھے لُبنان سے میرے پاس بھیجنا کیونکہ مَیں جانتا ہُوں کہ تیرے نَوکر لُبنان کی لکڑی کاٹنے میں ہوشیار ہیں اور میرے نَوکر تیرے نَوکروں کے ساتھ رہ کر۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

8 इसके अलावा मुझे लुबनान से देवदार, जूनीपर और दीगर क़ीमती दरख़्तों की लकड़ी भेज दें। क्योंकि मैं जानता हूँ कि आपके लोग उम्दा क़िस्म के लकड़हारे हैं। मेरे आदमी आपके लोगों के साथ मिलकर काम करेंगे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

8 اِس کے علاوہ مجھے لبنان سے دیودار، جونیپر اور دیگر قیمتی درختوں کی لکڑی بھیج دیں۔ کیونکہ مَیں جانتا ہوں کہ آپ کے لوگ عمدہ قسم کے لکڑہارے ہیں۔ میرے آدمی آپ کے لوگوں کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔

باب دیکھیں کاپی




۲-توارِیخ 2:8
5 حوالہ جات  

”اِس لیٔے اَب تُم اَپنے خادِموں کو حُکم دو کہ وہ میرے لیٔے لبانونؔ سے دیودار کے درخت کاٹیں۔ میرے آدمی تمہارے آدمیوں کے ساتھ مِل کر کام کریں گے اَور جِتنی بھی اُجرت تُم مُقرّر کروگے مَیں تمہارے آدمیوں کو اَدا کروں گا۔ اَور تُم جانتے ہی ہو کہ ہم لوگوں میں کویٔی بھی اَیسا نہیں جو لکڑی کاٹنے میں صیدونیوں کی طرح ماہر ہو۔“


اِس کے علاوہ حِیرامؔ کے بحری جہاز مُلکِ اوفیرؔ سے سونا لایٔے تھے اَور وہاں سے وہ صندل کی لکڑی اَور بیش قیمتی پتّھر بھی لے کر آئے۔


اَور میرے لئے بہت سِی لکڑی مُہیّا کریں گے کیونکہ وہ بیت المُقدّس جو میں تعمیر کرنے کو ہُوں وہ عظیم اَور عالیشان ہوگا۔


اَور داویؔد نے کہا، ”میرا بیٹا شُلومونؔ کمسِن اَور ناتجربہ کار ہے اَور یَاہوِہ کے لیٔے تعمیر کیا جانے والا گھر نہایت ہی شاندار ہونا چاہئے تاکہ سَب ممالک میں اُس کی شہرت اَور نام ہو۔“ اِس لیٔے میں شُلومونؔ کے لیٔے سارا سامان تیّار رکھوں گا۔ چنانچہ داویؔد نے اَپنی وفات سے پیشتر خُوب تیّاری کی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات