Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-توارِیخ 19:1 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

1 جَب شاہِ یہُودیؔہ یہوشافاطؔ یروشلیمؔ میں اَپنے محل میں صحیح سلامت واپس لَوٹ آیا،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

1 اور شاہِ یہُوداؔہ یہُوسفط یروشلیِم کو اپنے محلّ میں سلامت لَوٹا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

1 लेकिन यहूदाह का बादशाह यहूसफ़त सहीह-सलामत यरूशलम और अपने महल में पहुँचा।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

1 لیکن یہوداہ کا بادشاہ یہوسفط صحیح سلامت یروشلم اور اپنے محل میں پہنچا۔

باب دیکھیں کاپی




۲-توارِیخ 19:1
3 حوالہ جات  

اَور اُس دِن خُونریزی جنگ ہُوئی، شاہِ اِسرائیل نے شام تک ارامیوں کے مقابل اَپنے رتھ پر اَپنے آپ کو کسی نہ کسی طرح سنبھالے رکھا مگر آفتاب کے غروب ہونے کے قریب مَر گیا۔


تو یِہُو بِن حنانیؔ غیب بین اُس سے مُلاقات کرنے آیا اَور یہوشافاطؔ بادشاہ سے کہا، ”کیا آپ کو زیب دیتاہے کہ آپ بدکاروں کی مدد کریں اَور یَاہوِہ سے دُشمنی کرنے والوں سے مَحَبّت رکھّیں؟ اِس سبب سے آپ یَاہوِہ کے قہر کے سزاوار ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات