| ۲-توارِیخ 17:18 - اُردو ہم عصر ترجُمہ18 اُس کے ماتحت یہُوزبادؔ تھا جِس کے ساتھ ایک لاکھ اسّی ہزار مُسلّح جَوان تھے جو جنگ کے لیٔے تیّار رہتے تھے۔باب دیکھیں کِتابِ مُقادّس18 اور اُس سے نِیچے یہُوزؔبد تھا اور اُس کے ساتھ ایک لاکھ اسّی ہزار تھے جو جنگ کے لِئے تیّار رہتے تھے۔باب دیکھیں किताबे-मुक़द्दस18 उसके अलावा यहूज़बद था जिसके 1,80,000 मुसल्लह आदमी थे।باب دیکھیں ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن18 اُس کے علاوہ یہوزبد تھا جس کے 1,80,000 مسلح آدمی تھے۔باب دیکھیں |