Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-توارِیخ 13:2 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 اَور اُس نے یروشلیمؔ میں تین سال سلطنت کی۔ اُس کی ماں کا نام میکایاہؔ تھا جو گِبعہؔ کے باشِندے اوری ایل کی بیٹی تھی۔ اَور ابیّاہؔ اَور یرُبعامؔ کے درمیان جنگ ہُوئی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

2 اُس نے یروشلیِم میں تِین برس سلطنت کی۔ اُس کی ماں کا نام مِیکایاؔہ تھا جو اُوری ایل جِبعی کی بیٹی تھی اور ابیاؔہ اور یرُبعاؔم کے درمِیان جنگ ہُوئی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 वह तीन साल बादशाह रहा, और उसका दारुल-हुकूमत यरूशलम था। उस की माँ माका बिंत ऊरियेल जिबिया की रहनेवाली थी। एक दिन अबियाह और यरुबियाम के दरमियान जंग छिड़ गई।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 وہ تین سال بادشاہ رہا، اور اُس کا دار الحکومت یروشلم تھا۔ اُس کی ماں معکہ بنت اُوری ایل جِبعہ کی رہنے والی تھی۔ ایک دن ابیاہ اور یرُبعام کے درمیان جنگ چھڑ گئی۔

باب دیکھیں کاپی




۲-توارِیخ 13:2
11 حوالہ جات  

اِس کے بعد اُس نے اَبشالومؔ کی بیٹی معکہؔ کو بیاہ لیا جِس کے اُس سے ابیّاہؔ، عتّئیؔ، زیزاؔ اَور شلُومیتؔ پیدا ہُوئے۔


اَور اُس نے یروشلیمؔ میں تین سال حُکمرانی کی۔ اُس کی ماں کا نام معکہؔ تھا جو اَبی شالومؔ کی بیٹی تھی۔


اَور شاؤل بھی اُن سُورما مَردوں کے ہمراہ جِن کے دِلوں پر خُدا نے اثر کیا تھا گِبعہؔ میں اَپنے گھر چلا گیا۔


اُس شام کو اِفرائیمؔ کے کوہستانی مُلک کا ایک ضعیف شخص جو گِبعہؔ میں آکر بس گیا تھا (اُس مقام کے باشِندے بِنیامینی تھے) کھیتوں میں کام سے فارغ ہوکر وہاں آیا۔


لہٰذا وہ آگے بڑھے اَور بِنیامین کے گِبعہؔ کے نزدیک پہُنچے ہی تھے کہ سُورج ڈُوب گیا۔


ضِلعؔ، اِلفؔ، یبُوسیوں کا شہر (یعنی یروشلیمؔ)، گِبعہؔ اَور قِریت۔ یہ چودہ شہر تھے اَور اُن کے ساتھ اُن کے دیہات بھی تھے۔ بِنیامین کی برادریوں کے مُطابق یہی اُن کی مِیراث تھی۔


اَور یرُبعامؔ کے دَورِ حُکومت کے دیگر واقعات، اُس کی جنگیں اَور کیسے اُس نے حُکمرانی کی بنی اِسرائیل کے بادشاہوں کی تواریخ کی کِتاب میں درج ہیں۔


اَور ابیّاہؔ چار لاکھ جنگجو مَردوں کے لشکر کے ساتھ میدان میں اُترا اَور یرُبعامؔ نے اُس کے خِلاف آٹھ لاکھ کے لشکر کے ساتھ صف آرائی کی۔


یرُبعامؔ نے بائیس سال حُکمرانی کی اَور پھر وہ اَپنے آباؤاَجداد کے ساتھ سو گیا۔ اَور اُس کا بیٹا نادابؔ اُس کی جگہ بادشاہ بنا۔


اَور رحُبعامؔ کے دَورِ حُکومت کے شروع سے لے کر آخِر تک کے کارنامے شمعیاہؔ نبی اَور عِدّوؔ غیب بین کے رُویتوں میں جو نَسب ناموں سے متعلّق ہیں قلم بند ہیں۔ اَور رحُبعامؔ اَور یرُبعامؔ کے درمیان مُتواتر جنگ جاری رہی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات