Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-توارِیخ 11:18 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 اَور رحُبعامؔ نے ماحلتھ کو جو یریموتؔ بِن داویؔد اَور اِلیابؔ بِن یِشائی کی بیٹی اَبی حائیل تھی اُس سے شادی کرلی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

18 اور رحُبعاؔم نے محالات کو جو یریموؔت بِن داؤُد اور الِیاؔب بِن یسّی کی بیٹی ابی خیل کی بیٹی تھی بیاہ لِیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 रहुबियाम की शादी महलत से हुई जो यरीमोत और अबीख़ैल की बेटी थी। यरीमोत दाऊद का बेटा और अबीख़ैल इलियाब बिन यस्सी की बेटी थी।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 رحبعام کی شادی محلت سے ہوئی جو یریموت اور ابی خیل کی بیٹی تھی۔ یریموت داؤد کا بیٹا اور ابی خیل اِلیاب بن یسّی کی بیٹی تھی۔

باب دیکھیں کاپی




۲-توارِیخ 11:18
6 حوالہ جات  

اَور جَب وہ آئے تو شموایلؔ نے اِلیابؔ کو دیکھ کر سوچا، ”کہ یقیناً یَاہوِہ کا ممسوح یہاں یَاہوِہ کے آگے کھڑا ہے۔“


یہُوداہؔ پر، داویؔد کا ایک بھایٔی اِلیہُوؔ؛ یِسَّکاؔر پر عُمریؔ بِن مِیکاایلؔ؛


جَب داویؔد کے سَب سے بڑے بھایٔی اِلیابؔ نے اُسے اُن آدمیوں کے ساتھ گُفتگو کرتے سُنا تو وہ غُصّہ سے آگ بگُولہ ہو گیا اَور پُوچھا، ”تُم یہاں کیوں آئے ہو؟ اَور وہ تھوڑی سِی بھیڑیں بیابان میں تُم نے کس کے پاس چھوڑیں؟ میں جانتا ہُوں کہ تُم کتنے مغروُر ہو اَور تمہارا دِل کتنا شرارت سے بھرا ہے۔ تُم محض لڑائی دیکھنے آئے ہو۔“


اَور یِشائی کے تین بڑے بیٹے جو شاؤل کے پیچھے پیچھے جنگ میں گیٔے تھے یہ تھے: اِلیابؔ جو پہلوٹھا تھا۔ دُوسرا ابینادابؔ اَور تیسرا شمّہ۔


بنی یِشائی یہ تھے: اُس کا پہلوٹھا بیٹا اِلیابؔ؛ دُوسرا بیٹا ابینادابؔ اَور تیسرا بیٹا شِمعاؔ۔


اَور ماحلتھ سے پیدا ہُوئے رحُبعامؔ کے بیٹے یہ ہیں: یعُوسؔ، شِماریاہؔ اَور زہمؔ۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات