Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-توارِیخ 1:16 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

16 شُلومونؔ کے گھوڑے مِصر اَور کِلکِیؔہ سے درآمد کئے جاتے تھے۔ شاہی سوداگر اُنہیں کِلکِیؔہ سے مَوجُودہ قیمت پر خریدتے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

16 اور سُلیماؔن کے گھوڑے مِصرؔ سے آتے تھے اور بادشاہ کے سَوداگر اُن کے جُھنڈ کے جُھنڈ یعنی ہر جُھنڈ کا مول کر کے اُن کو لیتے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

16 बादशाह अपने घोड़े मिसर और क़ुए यानी किलिकिया से दरामद करता था। उसके ताजिर इन जगहों पर जाकर उन्हें ख़रीद लाते थे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

16 بادشاہ اپنے گھوڑے مصر اور قوے یعنی کلِکیہ سے درآمد کرتا تھا۔ اُس کے تاجر اِن جگہوں پر جا کر اُنہیں خرید لاتے تھے۔

باب دیکھیں کاپی




۲-توارِیخ 1:16
5 حوالہ جات  

اَور شُلومونؔ کے گھوڑے مِصر اَور دیگر ممالک سے گھوڑے درآمد کئے جاتے تھے۔


اِس کے علاوہ، بادشاہ تعداد میں زِیادہ گھوڑے نہ رکھّے یا لوگوں کو مِصر میں گھوڑے خریدنے بھیجے کیونکہ یَاہوِہ نے تُم سے فرمایاہے، ”تُم مِصر میں کبھی واپس نہ جانا۔“


وہ مِصر سے ایک رتھ چاندی کے چھ سَو ثاقل میں اَور ایک گھوڑا ایک سَو پچاس ثاقل میں مِصر سے درآمد کرتے تھے اَور اُنہیں حِتّیوں اَور ارامیوں کے تمام بادشاہوں کو بھی برآمد کرتے تھے۔


اَے میری محبُوبہ، تُم میرے لیٔے اُس گھوڑی کی مانند ہو، جو فَرعوہؔ کے رتھ کے گھوڑوں سے بھی زِیادہ خُوبصورت ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات