Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-توارِیخ 1:13 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

13 پھر شُلومونؔ گِبعونؔ کے اُونچے ٹیلے سے یعنی خیمہ اِجتماع کے آگے سے یروشلیمؔ کو واپس لَوٹ آئے اَور اِسرائیل پر حُکومت کرنے لگے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

13 چُنانچہ سُلیماؔن جِبعُوؔن کے اُونچے مقام سے یعنی خَیمۂِ اِجتماع کے آگے سے یروشلیِم کو لَوٹ آیا اور بنی اِسرائیل پر سلطنت کرنے لگا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

13 इसके बाद सुलेमान जिबऊन की उस पहाड़ी से उतरा जिस पर मुलाक़ात का ख़ैमा था और यरूशलम वापस चला गया जहाँ वह इसराईल पर हुकूमत करता था।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

13 اِس کے بعد سلیمان جِبعون کی اُس پہاڑی سے اُترا جس پر ملاقات کا خیمہ تھا اور یروشلم واپس چلا گیا جہاں وہ اسرائیل پر حکومت کرتا تھا۔

باب دیکھیں کاپی




۲-توارِیخ 1:13
4 حوالہ جات  

اَور شُلومونؔ ساری جماعت سمیت گِبعونؔ کے اُونچے مقام کی طرف روانہ ہُوئے کیونکہ خُدا کا خیمہ اِجتماع وہیں تھا جسے یَاہوِہ کے خادِم مَوشہ نے بیابان میں تعمیر کیا تھا۔


اَور شُلومونؔ نے رتھ اَور گھوڑے جمع کئے۔ یُوں اُن کے پاس ایک ہزار چار سَو رتھ اَور بَارہ ہزار گھوڑے تھے جنہیں بادشاہ نے رتھ کے شہروں میں اَور یروشلیمؔ میں اَپنے پاس بھی رکھا۔


شُلومونؔ بادشاہ نے پُورے مُلک اِسرائیل پر حُکمرانی کی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات