Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تیمتھیس 4:11 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

11 یہ باتیں سِکھا اَور اُن پر عَمل کرنے کا حُکم دے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

11 اِن باتوں کا حُکم کر اور تعلِیم دے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

11 लोगों को यह हिदायात दें और सिखाएँ।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

11 لوگوں کو یہ ہدایات دیں اور سکھائیں۔

باب دیکھیں کاپی




۱-تیمتھیس 4:11
5 حوالہ جات  

لیکن جِن غُلاموں کے مالک مُومِن ہیں وہ اِس خیال سے کہ اَب وہ اُن کے مُومِنین بھایٔی ہیں، اُنہیں حقیر نہ جانیں بَلکہ اُن کی اَور زِیادہ خدمت کریں کیونکہ اَب اُن کی خدمت سے اُن کے عزیز مُومِنین بھائیوں کو ہی فائدہ پہُنچے گا۔ تُو اُنہیں اِن ہی باتوں کی تعلیم دے اَور نصیحت کر۔


اِن ہدایات کو لوگوں کو دے تاکہ کویٔی اُن پر کھُلے عام اُنگلی نہ اُٹھا سکے۔


تُو اِن باتوں کی پُورے اِختیار کے ساتھ تعلیم دے، تنبیہ کر اَور نصیحت بھی دیتا رہ۔ کویٔی شخص تیری حقارت نہ کرنے پایٔے۔


یہ بات قابل یقین ہے اَور مَیں چاہتا ہُوں کہ تُم اِن باتوں کو بڑے یقینی طور سے تعلیم دو تاکہ خُدا پر ایمان لانے والے نیک کاموں میں مشغُول رہنے پر غور کریں۔ یہ باتیں اَچھّی اَور اِنسانوں کے لیٔے مفید ہیں۔


کلام کی مُنادی کر؛ وقت بے وقت تیّار رہ؛ بڑے صبر اَور تعلیم کے ساتھ لوگوں کو سمجھا، ملامت اَور اُن کی حوصلہ اَفزائی کر۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات