۱-تیمتھیس 2:12 - اُردو ہم عصر ترجُمہ12 میں عورت کو اِجازت نہیں دیتا کہ وہ تعلیم دے یا مَرد پر حُکم چلائے بَلکہ خاموش رہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس12 اور مَیں اِجازت نہیں دیتا کہ عَورت سِکھائے یا مَرد پر حُکم چلائے بلکہ چُپ چاپ رہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस12 मैं ख़वातीन को तालीम देने या आदमियों पर हुकूमत करने की इजाज़त नहीं देता। वह ख़ामोश रहें। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن12 مَیں خواتین کو تعلیم دینے یا آدمیوں پر حکومت کرنے کی اجازت نہیں دیتا۔ وہ خاموش رہیں۔ باب دیکھیں |