Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تیمتھیس 2:11 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

11 اِسی طرح خاتُون کو پُوری خاموشی اَور کمال تابِعداری کے ساتھ سیکھنا چاہئے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

11 عَورت کو چُپ چاپ کمال تابِع داری سے سِیکھنا چاہیے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

11 ख़ातून ख़ामोशी से और पूरी फ़रमाँबरदारी के साथ सीखे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

11 خاتون خاموشی سے اور پوری فرماں برداری کے ساتھ سیکھے۔

باب دیکھیں کاپی




۱-تیمتھیس 2:11
10 حوالہ جات  

میں چاہتا ہُوں کہ تُم یہ بھی یاد رکھو کہ ہر مَرد کا سَر المسیح ہے اَور عورت کا سَر مَرد ہے اَور المسیح کا سَر خُدا ہے۔


اِسی طرح اَے بیویوں! تُم بھی اَپنے اَپنے شوہروں کے تابع رہو تاکہ اگر اُن میں سے بعض جو کِتاب مُقدّس کو نہ مانتے ہوں، تَو بھی تمہارے کُچھ کہے بغیر ہی تمہارے نیک چال چلن کی وجہ سے ایمان میں آ جایٔیں۔


اَپنے نَفس پر قابُو رکھیں اَور پاک دامن ہوں، گھر کا کام کاج کرنے والی اَور مہربان ہوں اَور اَپنے شوہروں کے تابع رہیں تاکہ خُدا کے کلام کی بدنامی نہ ہو۔


اَے بیویو! خُداوؔند میں مُناسب ہے کہ تُم اَپنے شوہروں کی تابع رہو۔


پھر خُدا نے عورت سے فرمایا، ”مَیں تمہارے دردِ حَمل کو بہت بڑھاؤں گا؛ تُو درد کے ساتھ بچّے جنے گی۔ اَور تیری رغبت اَپنے خَاوند کی طرف ہوگی، اَور وہ تُجھ پر حُکومت کرےگا۔“


پس جَب بادشاہ کی وسیع مملکت میں اِس فرمانِ شاہی کا اعلان کیا جائے گا تو ہر عورت کو اَپنے شوہر کا اِحترام کرنا فرض ہوگا چاہے وہ کسی بھی اعلیٰ یا ادنیٰ عہدہ پر مامُور ہو۔“


بَلکہ وہ اَپنے آپ کو نیک کاموں سے آراستہ کریں جَیسا کہ خُداپرست عورتوں کو کرنا مُناسب ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات