۱-سموئیل 8:21 - اُردو ہم عصر ترجُمہ21 شموایلؔ نے لوگوں کی سَب باتیں سُنیں اَور اُنہیں یَاہوِہ کے حُضُور دہرایا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس21 اور سموئیل نے لوگوں کی سب باتیں سُنِیں اور اُن کو خُداوند کے کانوں تک پُہنچایا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस21 समुएल ने रब के हुज़ूर यह बातें दोहराईं। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن21 سموایل نے رب کے حضور یہ باتیں دہرائیں۔ باب دیکھیں |