۱-سموئیل 5:2 - اُردو ہم عصر ترجُمہ2 اَور فلسطینیوں نے خُدا کے صندُوق کو دگونؔ کے مَندِر میں لے جا کر دگونؔ معبُود کے پاس رکھ دیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس2 اور فِلستی خُدا کے صندُوق کو لے کر اُسے دجوؔن کے گھر میں لائے اور دجوؔن کے پاس اُسے رکھّا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस2 वहाँ उन्होंने उसे अपने देवता दजून के मंदिर में बुत के क़रीब रख दिया। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن2 وہاں اُنہوں نے اُسے اپنے دیوتا دجون کے مندر میں بُت کے قریب رکھ دیا۔ باب دیکھیں |
بَلکہ آپ نے آسمان کے خُداوؔند کے خِلاف اَپنا سربُلند کیا۔ آپ نے اُس کی بیت المُقدّس کے برتن منگوائے اَور اُن میں آپ نے اَپنے اُمرا، اَپنی بیویوں اَور داشتاؤں کے ساتھ مَے نوشی کی۔ آپ نے چاندی اَور سونے، کانسے، لوہے، لکڑی اَور پتّھر کے معبُودوں کی تمجید کی جو نہ دیکھتے، نہ سُنتے اَور نہ سمجھ سکتے ہیں۔ لیکن آپ نے اُس خُدا کی تمجید نہ کی جِس کے ہاتھوں میں آپ کی زندگی اَور آپ کی تمام راہیں ہیں۔