Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سموئیل 30:30 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

30 اَور اُن کے پاس جو حُرمہؔ، بور عشٰنؔ، عتھاکؔ میں تھے

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

30 اور اُن کے پاس جو حُرمہ میں اور اُن کے پاس جو کورعاؔسان میں اور اُن کے پاس جو عتاؔک میں۔

باب دیکھیں کاپی




۱-سموئیل 30:30
8 حوالہ جات  

پھر بنی یہُوداہؔ نے اَپنے بنی شمعُونؔ بھائیوں کے ساتھ جا کر صفتؔ میں رہنے والے کنعانیوں پر حملہ کیا اَور اُس شہر کو بالکُل تباہ کر ڈالا۔ اِس لیٔے اُس شہر کا نام حُرمہؔ پڑا۔


اِلتولدؔ، بتوُلؔ، حُرمہؔ،


لِبناہؔ، عترؔ، عشٰنؔ،


تَب عمالیقی اَور کنعانی جو اُس کوہستانی مُلک میں رہتے تھے نیچے اُتر آئے اَور اُن پر ٹوٹ پڑے اَور حُرمہؔ تک اُن کو مارتے چلے گیٔے۔


یَاہوِہ نے اِسرائیل کی فریاد سُنی اَور کنعانیوں کو اُن کے حوالہ کر دیا۔ اُنہُوں نے اُنہیں اَور اُن کے شہروں کو مُکمّل طور پر تباہ کر دیا۔ اِس لیٔے اُس جگہ کا نام حُرمہؔ رکھا گیا۔


حُرمہؔ کا ایک بادشاہ۔ عَرادؔ کا ایک بادشاہ۔


اِلتولدؔ، کسیِلؔ، حُرمہؔ،


عینؔ، رِمّونؔ، عترؔ اَور عشٰنؔ؛ یہ چار شہر تھے جِن میں اُن کے دیہات بھی شامل تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات