Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سموئیل 30:19 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

19 اُن کا کچھ بھی گُم نہ ہُوا۔ نہ کویٔی جَوان یا بُوڑھا۔ نہ کویٔی لڑکا یا لڑکی۔ نہ لُوٹ کا مال یا کویٔی اَور چیز جو وہ اُٹھالے گیٔے تھے۔ ”داویؔد نے ایک ایک چیز واپس لے لی۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

19 اور اُن کی کوئی چِیز گُم نہ ہُوئی نہ چھوٹی نہ بڑی نہ لڑکے نہ لڑکِیاں نہ لُوٹ کا مال نہ اَور کوئی چِیز جو اُنہوں نے لی تھی۔ داؤُد سب کا سب لَوٹا لایا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

19 न बच्चा न बुज़ुर्ग, न बेटा न बेटी, न माल या कोई और लूटी हुई चीज़ रही जो दाऊद वापस न लाया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

19 نہ بچہ نہ بزرگ، نہ بیٹا نہ بیٹی، نہ مال یا کوئی اَور لُوٹی ہوئی چیز رہی جو داؤد واپس نہ لایا۔

باب دیکھیں کاپی




۱-سموئیل 30:19
8 حوالہ جات  

اَور داویؔد نے یَاہوِہ سے پُوچھا، ”کیا میں اُن چھاپہ ماروں کا پیچھا کروں؟ کیا میں اُنہیں جا لُوں گا؟“ یَاہوِہ نے فرمایا، ”اُن کا تعاقب کر۔ یقیناً تُو اُنہیں جا لے گا اَور اسیروں کو چھُڑانے میں کامیاب ہوگا۔“


لیکن پہلے تُم خُدا کی بادشاہی اَور راستبازی کی تلاش کرو تو یہ ساری چیزیں بھی تُمہیں مِل جایٔیں گی۔


”کیا آپ نے اُس کے، اَور اُس کے خاندان کے اَور اُس کی ہر چیز کے اِردگرد حِفاظتی باڑ نہیں لگا رکھی ہے؟ آپ نے اُس کے ہاتھوں کے کاموں میں برکت بخشی ہے جِس کے باعث اُس کے بھیڑ بکریوں اَور گائے بَیلوں کی تعداد بڑھ کر سارے مُلک میں پھیل گیٔے ہیں۔


اَور مَوشہ سے کہنے لگے، ”تمہارے خادِموں نے اُن سپاہیوں کا جو ہمارے ماتحت تھے شُمار کیا اَور اُن میں سے ایک بھی کم نہ ہُوا۔


اُس نے تمام بھیڑ بکریاں اَور گائے بَیل لے لیٔے، جنہیں اُس کے آدمی دیگر مویشیوں کے آگے آگے ہانکتے ہُوئے لے آئے اَور اعلان کر دیا کہ، ”یہ داویؔد کا مالِ غنیمت ہے۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات