۱-سموئیل 29:5 - اُردو ہم عصر ترجُمہ5 کیا یہ داویؔد وُہی نہیں ہے جِس کے متعلّق اُنہُوں نے ناچتے ہُوئے گا گا کر کہاتھا: ” ’شاؤل نے تو ہزاروں کو قتل کیا ہے، لیکن داویؔد نے دس ہزاروں کو مارا ہے‘؟“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس5 کیا یہ وُہی داؤُد نہیں جِس کی بابت اُنہوں نے ناچتے وقت گا گا کر ایک دُوسرے سے کہا کہ ساؤُل نے تو ہزاروں کو پر داؤُد نے لاکھوں کو مارا؟ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस5 क्या यह वही दाऊद नहीं जिसके बारे में इसराईली नाचते हुए गाते थे, ‘साऊल ने हज़ार हलाक किए जबकि दाऊद ने दस हज़ार’?” باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 کیا یہ وہی داؤد نہیں جس کے بارے میں اسرائیلی ناچتے ہوئے گاتے تھے، ’ساؤل نے ہزار ہلاک کئے جبکہ داؤد نے دس ہزار‘؟“ باب دیکھیں |