Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سموئیل 27:7 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 اَور داویؔد فلسطینیوں کے علاقہ میں ایک سال اَور چار مہینے مُقیم رہا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

7 اور داؤُد فِلستِیوں کی سرزمِین میں کُل ایک برس اور چار مہِینے تک رہا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

7 दाऊद एक साल और चार महीने फ़िलिस्ती मुल्क में ठहरा रहा।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

7 داؤد ایک سال اور چار مہینے فلستی ملک میں ٹھہرا رہا۔

باب دیکھیں کاپی




۱-سموئیل 27:7
2 حوالہ جات  

تَب فلسطینی سرداروں نے پُوچھا، ”اِن عِبرانیوں کا یہاں کیا کام ہے؟“ اکِیشؔ نے جَواب دیا، ”کیا یہ داویؔد نہیں جو شاہِ اِسرائیل شاؤل کا مُلازم تھا؟ وہ ایک سال سے زائد عرصہ سے میرے ساتھ ہے اَور جِس دِن سے اُس نے شاؤل کو چھوڑا آج تک مَیں نے اُس میں کویٔی بُرائی نہیں پائی۔“


اَور اَیسا ہُوا کہ داویؔد اَور اُس کے آدمیوں نے جا کر گیشُوریوں، گِرزیوں اَور عمالیقیوں پر حملہ کیا۔ (قدیم زمانہ سے یہ لوگ اِس سرزمین میں جو شُورؔ اَور مِصر تک پھیلی ہُوئی ہے رہتے تھے)۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات