Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سموئیل 27:6 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 لہٰذا اُس دِن اکِیشؔ نے اُسے صِقلاگ کا شہر دے دیا اَور تَب سے آج تک یہ شہر یہُوداہؔ کے بادشاہوں کا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

6 سو اکِیس نے اُس دِن صِقلاج اُسے دِیا۔ اِس لِئے صِقلاج آج کے دِن تک یہُوداؔہ کے بادشاہوں کا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 अकीस मुत्तफ़िक़ हुआ। उस दिन उसने उसे सिक़लाज शहर दे दिया। यह शहर उस वक़्त से यहूदाह के बादशाहों की मिलकियत में रहा है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 اَکیس متفق ہوا۔ اُس دن اُس نے اُسے صِقلاج شہر دے دیا۔ یہ شہر اُس وقت سے یہوداہ کے بادشاہوں کی ملکیت میں رہا ہے۔

باب دیکھیں کاپی




۱-سموئیل 27:6
12 حوالہ جات  

اَور صِقلاگ اَور مقُوناہؔ اَور اُس کے دیہات میں،


صِقلاگ، مدمنّہؔ، سنسنّاہؔ،


جَب داویؔد صِقلاگ کو گئے تو منشّہ میں سے جو لوگ اُن سے جا ملے وہ یہ تھے: عدناہؔ، یُوزبادؔ، یدیع ایل، مِیکاایلؔ، یُوزبادؔ، اِلیہُوؔ اَور ضِلّیتائیؔ جو بنی منشّہ میں ایک ایک ہزار جَوانوں کے سردار تھے۔


یہ وہ مَرد تھے جو داویؔد کے پاس صِقلاگ میں اُس وقت آئےتھے جَب وہ شاؤل بِن قیشؔ کی حُضُوری سے روپوش ہو چُکاتھا (اَور وہ اُن بہادروں میں سے تھے جو جنگ میں اُس کے مددگار تھے۔


بیتُھوایلؔ، حُرمہؔ، صِقلاگ،


شاؤل کی موت کے بعد جَب داویؔد عمالیقیوں کو شِکست دے کر لَوٹا اَور صِقلاگ میں دو دِن ٹھہرا


ہم نے کریتیوں کے جُنوب میں اَور یہُوداہؔ کے علاقہ اَور کالبؔ کے جُنوب میں لُوٹ مار کی اَور صِقلاگ کو آگ سے پھُونک دیا۔“


داویؔد اَور اُس کے آدمی تیسرے دِن صِقلاگ جا پہُنچے۔ عمالیقی جُنوبی علاقہ اَور صِقلاگ پر اَچانک چڑھ آئے اَور اُنہُوں نے حملہ کرکے صِقلاگ کو جَلا دیا۔


اُس نے اَپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر اُس فلسطینی کو مارا اَور یَاہوِہ نے سارے اِسرائیل کے لیٔے ایک بڑی فتح حاصل کی اَور آپ اِسے دیکھ کر خُوش ہُوئے۔ پھر آپ داویؔد جَیسے معصُوم آدمی کو بلاوجہ قتل کرکے کیوں مُجرم بننا چاہتے ہیں؟“


صِقلاگ، بیت مرکبوتؔ، حضار سُوسہؔ،


بعدازاں داویؔد نے اکِیشؔ سے کہا، ”اگر تمہاری مُجھ پر نظرِکرم ہے تو مُلک کے کسی شہر میں مُجھے جگہ دیدیں تاکہ میں وہاں رہُوں۔ اَور آپ کا خادِم آپ کے ساتھ دارُالحکومت میں کیوں رہے؟“


لیکن فلسطینی سردار اُس سے ناراض تھے اَور کہنے لگے، ”اُس آدمی کو واپس بھیج دو تاکہ، وہ اُس جگہ لَوٹ جائے جو اُس کے لیٔے مُقرّر کی گئی ہے۔ وہ جنگ میں ہمارے ساتھ ہرگز نہ جائے۔ کہیں اَیسا نہ ہو کہ وہ ہمارے ہی خِلاف جنگ کرنے لگے۔ اُس کے لیٔے اَپنے آقا کی خُوشنودی دوبارہ حاصل کرنے کے لیٔے ہمارے آدمیوں کے سَروں کو کاٹ دینے سے بہتر کیا ہو سَکتا ہے؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات