Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سموئیل 27:2 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 پس داویؔد اَور اُس کے ہمراہ وہ چھ سَو آدمی روانہ ہُوئے اَور وہ شاہِ گاتؔھ اکِیشؔ بِن معوُکؔ کے پاس چلے گیٔے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

2 سو داؤُد اُٹھا اور اپنے ساتھ کے چھ سَو جوانوں کو لے کر جات کے بادشاہ معُوؔک کے بیٹے اکِیس کے پاس گیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 चुनाँचे वह अपने 600 आदमियों को लेकर जात के बादशाह अकीस बिन माओक के पास चला गया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 چنانچہ وہ اپنے 600 آدمیوں کو لے کر جات کے بادشاہ اَکیس بن معوک کے پاس چلا گیا۔

باب دیکھیں کاپی




۱-سموئیل 27:2
7 حوالہ جات  

داویؔد نے اَپنے آدمیوں سے کہا، ”اَپنی اَپنی تلوار کمر سے باندھ لو!“ لہٰذا اُنہُوں نے اَپنی تلواریں باندھ لیں۔ اَور داویؔد نے بھی اَپنی تلوار حمائِل کرلی۔ تقریباً چار سَو آدمی داویؔد کے ساتھ گیٔے جَب کہ دو سَو رسد کے پاس ٹھہرے رہے۔


اُسی دِن داویؔد شاؤل کے ڈر سے بھاگ کر گاتؔھ کے بادشاہ اکِیشؔ کے پاس چلا گیا۔


اَور داویؔد نے یَاہوِہ سے پُوچھا، ”کیا میں اُن چھاپہ ماروں کا پیچھا کروں؟ کیا میں اُنہیں جا لُوں گا؟“ یَاہوِہ نے فرمایا، ”اُن کا تعاقب کر۔ یقیناً تُو اُنہیں جا لے گا اَور اسیروں کو چھُڑانے میں کامیاب ہوگا۔“


لہٰذا داویؔد اَور وہ چھ سَو آدمی جو اُس کے ساتھ تھے گہری وادی بسورؔ میں پہُنچے۔ وہاں کچھ آدمی پیچھے چھوڑ دئیے گیٔے۔


یہ وہ مَرد تھے جو داویؔد کے پاس صِقلاگ میں اُس وقت آئےتھے جَب وہ شاؤل بِن قیشؔ کی حُضُوری سے روپوش ہو چُکاتھا (اَور وہ اُن بہادروں میں سے تھے جو جنگ میں اُس کے مددگار تھے۔


لیکن اکِیشؔ کے خادِموں نے اُس سے کہا، ”کیا یہ مُلک کا بادشاہ داویؔد نہیں؟ کیا یہ وُہی نہیں جِس کے متعلّق وہ رقص کرتے ہُوئے گاتے ہیں: ” ’شاؤل نے تو ہزاروں کو مارا ہے پر داویؔد نے دس ہزار کو مارا ہے‘؟“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات