Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سموئیل 23:29 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

29 اَور داویؔد وہاں سے نکل گیا اَور عینؔ گیدیؔ کے قلعوں میں رہنے لگا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

29 اور داؤُد وہاں سے چلا گیا اور عَین جدؔی کے قلعوں میں رہنے لگا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

29 दाऊद वहाँ से चला गया और ऐन-जदी के पहाड़ी क़िलों में रहने लगा।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

29 داؤد وہاں سے چلا گیا اور عین جدی کے پہاڑی قلعوں میں رہنے لگا۔

باب دیکھیں کاپی




۱-سموئیل 23:29
8 حوالہ جات  

تَب کچھ لوگوں نے آکر یہوشافاطؔ کو خبر دی، ”سمُندر پار اِدُوم یا ارام کی طرف سے آپ پر حملہ کرنے کے لئے ایک لشکرِ جبّار چلا آ رہاہے اِس وقت وہ فَوج یعنی حَصّونؔ تامارؔ عینؔ گیدیؔ“ میں پہُنچ چُکی ہے۔


نِبشانؔ، نمک کا شہر اَور عینؔ گیدیؔ یہ چھ شہر ہیں اَور اُن کے ساتھ اُن کے دیہات بھی ہیں۔


مچھیرے کناروں پر کھڑے ہوں گے اَور عینؔ گیدیؔ سے عینؔ عگلائمؔ تک جال بچھانے کو جگہیں ہُوں گی۔ اَور بحرِ رُوم کی مچھلیوں کی مانند وہاں طرح طرح کی مچھلیاں ہُوں گی۔


میرا محبُوب میرے لیٔے حِنا کے پھُولوں کا گلدستہ ہے جو عینؔ گیدیؔ کے تاکستانوں سے لایا گیا ہے۔


جَب شاؤل فلسطینیوں کے تعاقب سے لَوٹا تو اُسے خبر مِلی، ”داویؔد عینؔ گیدیؔ کے بیابان میں ہے۔“


تَب وہ لَوٹ کر عینؔ مِشپاتؔ (یعنی قادِسؔ آئے) اَور عمالیقیوں کے تمام مُلک کو اَور امُوریوں کو جو حَصّونؔ تامارؔ میں رہتے تھے، تسخیر کیا۔


تَب شاؤل نے داویؔد کا تعاقب کرنا چھوڑ دیا اَور فلسطینیوں کا مُقابلہ کرنے کے لیٔے روانہ ہو گیا۔ یہی وجہ ہے کہ وہ اِس جگہ کو سیلاؔ ہمّخلقوتؔ یا فراری چٹّان کہتے ہیں۔


اِس پر داویؔد نے شاؤل سے قَسم کھائی اَور شاؤل گھر لَوٹ گیا لیکن داویؔد اَور اُس کے آدمی قلعہ میں چلے گیٔے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات