۱-سموئیل 22:21 - اُردو ہم عصر ترجُمہ21 ابیاترؔ نے داویؔد کو بتایا، شاؤل نے یَاہوِہ کے کاہِنوں کو قتل کر دیا ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس21 اور ابی یاتر نے داؤُد کو خبر دی کہ ساؤُل نے خُداوند کے کاہِنوں کو قتل کر ڈالا ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस21 और उसे इत्तला दी कि साऊल ने रब के इमामों को क़त्ल कर दिया है। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن21 اور اُسے اطلاع دی کہ ساؤل نے رب کے اماموں کو قتل کر دیا ہے۔ باب دیکھیں |