Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سموئیل 21:3 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 اِس وقت آپ کے پاس کیا دستیاب ہے؟ مُجھے پانچ چپاتیاں یا جو کچھ بھی آپ کے پاس ہے دے دیں۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

3 پس اب تیرے ہاں کیا ہے؟ میرے ہاتھ میں روٹِیوں کے پانچ گِردے یا جو کُچھ مَوجُود ہو دے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 अब मुझे ज़रा बताएँ कि खाने के लिए क्या मिल सकता है? मुझे पाँच रोटियाँ दे दें, या जो कुछ भी आपके पास है।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 اب مجھے ذرا بتائیں کہ کھانے کے لئے کیا مل سکتا ہے؟ مجھے پانچ روٹیاں دے دیں، یا جو کچھ بھی آپ کے پاس ہے۔“

باب دیکھیں کاپی




۱-سموئیل 21:3
4 حوالہ جات  

اُس وقت کویٔی شخص اَپنے باپ کے گھر میں اَپنے بھائیوں میں سے کسی ایک کا دامن پکڑکر کہے گا، ”تیرے پاس چوغہ ہے، تُو ہی ہمارا رہنما بَن جا؛ اَور اِن کھنڈروں کے ڈھیر برباد شُدہ یروشلیمؔ کی دیکھ بھال کا ذمّہ اُٹھالے!“


لیکن اُس کاہِنؔ نے داویؔد کو جَواب دیا، ”میرے پاس عام روٹیاں نہیں ہیں۔ البتّہ کچھ مُقدّس روٹیاں مَوجُود ہیں، آدمی اُنہیں کھا سکتے ہیں بشرطیکہ وہ عورتوں سے الگ رہے ہُوں۔“


کاش کہ یہ لوگ میرے اِختیار میں ہوتے! تَب مَیں اَبی ملیخ سے پیچھا چُھڑاتا۔ مَیں اَبی ملیخ سے کہتا، ’اَپنے سارے لشکر کو بُلا لا!‘ “


داویؔد نے احِیملکؔ کاہِنؔ کو جَواب دیا، ”بادشاہ نے ایک خاص کام میرے سُپرد کیا ہے اَور مُجھ سے کہا ہے، ’آپ کے خاص مقصد اَور آپ کی ہدایات کے متعلّق کسی کو کویٔی علم نہ ہو۔‘ میرے آدمیوں کی بات تو مَیں نے اُنہیں بتا دی ہے کہ وہ مُجھے ایک مقام پر ملیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات