Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سموئیل 20:40 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

40 پھر یُوناتانؔ نے اَپنے ہتھیار لڑکے کو دئیے اَور کہا، ”جا اُنہیں واپس شہر میں لے جا۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

40 پِھر یُونتن نے اپنے ہتھیار اُس چھوکرے کو دِئے اور اُس سے کہا اِن کو شہر کو لے جا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

40 फिर यूनतन ने कमान और तीरों को लड़के के सुपुर्द करके उसे हुक्म दिया, “जाओ, सामान लेकर शहर में वापस चले जाओ।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

40 پھر یونتن نے کمان اور تیروں کو لڑکے کے سپرد کر کے اُسے حکم دیا، ”جاؤ، سامان لے کر شہر میں واپس چلے جاؤ۔“

باب دیکھیں کاپی




۱-سموئیل 20:40
2 حوالہ جات  

(اِس میں کیا بھید تھا، وہ لڑکا کچھ بھی نہ جانتا تھا۔ صِرف داویؔد اَور یُوناتانؔ ہی جانتے تھے)۔


جَب وہ لڑکا چلا گیا تو داویؔد اُس پتّھر کے جُنوب کی طرف سے نِکلا اَور تین دفعہ مُنہ کے بَل زمین پر یُوناتانؔ کے سامنے جھُکا۔ تَب اُنہُوں نے ایک دُوسرے کو چُوما اَور خُوب رُوئے۔ لیکن داویؔد بہت ہی زِیادہ رُویا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات