Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سموئیل 20:39 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

39 (اِس میں کیا بھید تھا، وہ لڑکا کچھ بھی نہ جانتا تھا۔ صِرف داویؔد اَور یُوناتانؔ ہی جانتے تھے)۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

39 پر اُس چھوکرے کو کُچھ معلُوم نہ ہُؤا۔ فقط داؤُد اور یُونتن ہی اِس کا بھید جانتے تھے

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

39 वह नहीं जानता था कि इसके पीछे क्या मक़सद है। सिर्फ़ यूनतन और दाऊद को इल्म था।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

39 وہ نہیں جانتا تھا کہ اِس کے پیچھے کیا مقصد ہے۔ صرف یونتن اور داؤد کو علم تھا۔

باب دیکھیں کاپی




۱-سموئیل 20:39
2 حوالہ جات  

اَور پھر یُوناتانؔ نے چِلّاکر یہ کہا، ”جلدی کر، جلدی جا! ٹھہر مت!“ اَور وہ لڑکا اُس تیر کو اُٹھاکر اَپنے آقا کے پاس لَوٹ آیا۔


پھر یُوناتانؔ نے اَپنے ہتھیار لڑکے کو دئیے اَور کہا، ”جا اُنہیں واپس شہر میں لے جا۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات