۱-سموئیل 20:35 - اُردو ہم عصر ترجُمہ35 صُبح کو یُوناتانؔ داویؔد سے اَپنی مُلاقات کے لیٔے باہر اُس میدان کو گیا اَور اُس کے ساتھ ایک چھوٹا لڑکا بھی تھا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس35 اور صُبح کو یُونتن اُسی وقت جو داؤُد کے ساتھ ٹھہرا تھا مَیدان کو گیا اور ایک چھوکرا اُس کے ساتھ تھا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस35 अगले दिन यूनतन सुबह के वक़्त घर से निकलकर खुले मैदान में उस जगह आ गया जहाँ दाऊद से मिलना था। एक लड़का उसके साथ था। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن35 اگلے دن یونتن صبح کے وقت گھر سے نکل کر کھلے میدان میں اُس جگہ آ گیا جہاں داؤد سے ملنا تھا۔ ایک لڑکا اُس کے ساتھ تھا۔ باب دیکھیں |