Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سموئیل 20:11 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

11 یُوناتانؔ نے داویؔد سے کہا، ”آؤ، ہم باہر میدان کو چلیں۔“ پس وہ اِکٹھّے وہاں سے چلے گیٔے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

11 یُونتن نے داؤُد سے کہا چل ہم مَیدان کو نِکل جائیں چُنانچہ وہ دونوں مَیدان کو چلے گئے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

11 यूनतन ने जवाब में कहा, “आएँ हम निकलकर खुले मैदान में जाएँ।” दोनों निकले

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

11 یونتن نے جواب میں کہا، ”آئیں ہم نکل کر کھلے میدان میں جائیں۔“ دونوں نکلے

باب دیکھیں کاپی




۱-سموئیل 20:11
2 حوالہ جات  

داویؔد نے یُوناتانؔ سے پُوچھا، ”اگر تمہارا باپ تُجھے سخت جَواب دے تو کون مُجھے بتائے گا؟“


تَب یُوناتانؔ نے داویؔد سے کہا، ”یَاہوِہ اِسرائیل کے خُدا کی قَسم پرسوں اِسی وقت تک میں اَپنے باپ کے خیالات مَعلُوم کرلُوں گا۔ اگر وہ تمہارے مُوافق ہُوئے تو کیا مَیں تُجھے کویٔی خبر نہ بھیجوں گا اَور تُجھے آگاہ نہ کروں گا؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات