۱-سموئیل 18:9 - اُردو ہم عصر ترجُمہ9 پس اُس دِن سے شاؤل کا دِل داویؔد کی طرف سے بدگُمانی میں مُبتلا ہو گیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس9 سو اُس دِن سے آگے کو ساؤُل داؤُد کو بدگُمانی سے دیکھنے لگا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस9 उस वक़्त से साऊल दाऊद को शक की नज़र से देखने लगा। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن9 اُس وقت سے ساؤل داؤد کو شک کی نظر سے دیکھنے لگا۔ باب دیکھیں |