Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سموئیل 18:24 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

24 جَب شاؤل کے مُلازمین نے اُسے داویؔد کی کہی ہُوئی باتیں بتائیں

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

24 سو ساؤُل کے مُلازِموں نے اُسے بتایا کہ داؤُد یُوں کہتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

24 मुलाज़िमों ने बादशाह के पास वापस जाकर उसे दाऊद के अलफ़ाज़ बताए।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

24 ملازموں نے بادشاہ کے پاس واپس جا کر اُسے داؤد کے الفاظ بتائے۔

باب دیکھیں کاپی




۱-سموئیل 18:24
2 حوالہ جات  

شاؤل کے خادِموں نے یہ تمام باتیں داویؔد کے پاس جا کر دہرائیں۔ لیکن داویؔد نے کہا، ”بادشاہ کا داماد بننے کو کیا تُم کویٔی چُھوٹی سِی بات سمجھتے ہو؟ میں تو محض ایک مسکین اَور غَیر معروف آدمی ہُوں۔“


تو شاؤل نے جَواب دیا، ”کہ داویؔد سے کہو، ’بادشاہ اَپنے دُشمنوں سے بدلہ لینے کی خاطِر فلسطینیوں کے ختنہ کی سَو کھلڑیوں کے سِوا دُلہن کے لیٔے مَہر کی اَور کویٔی رقم نہیں چاہتا۔‘ “ شاؤل کا منصُوبہ تھا کہ داویؔد کو فلسطینیوں کے ہاتھ سے مروا ڈالے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات