Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سموئیل 17:56 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

56 تَب بادشاہ نے کہا، ”مَعلُوم کرو کہ یہ نوجوان کس کا بیٹا ہے۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

56 تب بادشاہ نے کہا تُو تحقِیق کر کہ یہ نَوجوان کِس کا بیٹا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

56 बादशाह बोला, “फिर पता करें!”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

56 بادشاہ بولا، ”پھر پتا کریں!“

باب دیکھیں کاپی




۱-سموئیل 17:56
3 حوالہ جات  

جَب شاؤل نے داویؔد کو اُس فلسطینی کا مُقابلہ کرنے کے لیٔے جاتے دیکھا تو اُس نے فَوج کے سپہ سالار ابنیرؔ سے کہا، ”ابنیرؔ وہ نوجوان کس کا بیٹا ہے؟“ ابنیرؔ نے جَواب دیا، ”اَے بادشاہ! آپ کی حیات کی قَسم، میں نہیں جانتا۔“


جوں ہی داویؔد اُس فلسطینی کو قتل کرکے لَوٹا ابنیرؔ اُسے ساتھ لے کر شاؤل کے حُضُور میں پہُنچا۔ اُس وقت فلسطینی کا سَر داویؔد کے ہاتھ میں تھا۔


شاؤل نے داویؔد کو جَواب دیا، ”تُم اِس فلسطینی کے سامنے جانے کے لیٔے اَور اُس کے ساتھ لڑائی کرنے کے قابل نہیں کیونکہ تُم محض ایک لڑکے ہو اَور وہ اَپنی جَوانی سے ہی ایک جنگجو مَرد ہے۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات