۱-سموئیل 17:38 - اُردو ہم عصر ترجُمہ38 تَب شاؤل نے اَپنا فَوجی کوٹ داویؔد کو پہنایا۔ اُسے زرہ بکتر پہنایا اَور کانسے کا ایک خُود اُس کے سَر پر رکھا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس38 تب ساؤُل نے اپنے کپڑے داؤُد کو پہنائے اور پِیتل کا خود اُس کے سر پر رکھّا اور اُسے زِرہ بھی پہنائی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस38 उसने दाऊद को अपना ज़िरा-बकतर और पीतल का ख़ोद पहनाया। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن38 اُس نے داؤد کو اپنا زرہ بکتر اور پیتل کا خود پہنایا۔ باب دیکھیں |