۱-سموئیل 17:30 - اُردو ہم عصر ترجُمہ30 پھر وہ کسی دُوسرے کی طرف مُڑ گیا اَور اُسی مُعاملہ کے متعلّق پُوچھنے لگا اَور اُن آدمیوں نے اُسے پہلے کی طرح جَواب دیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس30 اور وہ اُس کے پاس سے پِھر کر دُوسرے کی طرف گیا اور وَیسی ہی باتیں کرنے لگا اور لوگوں نے اُسے پِھر پہلے کی طرح جواب دِیا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस30 वह उससे मुड़कर किसी और के पास गया और वही बात पूछने लगा। वही जवाब मिला। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن30 وہ اُس سے مُڑ کر کسی اَور کے پاس گیا اور وہی بات پوچھنے لگا۔ وہی جواب ملا۔ باب دیکھیں |