Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سموئیل 17:3 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 ایک پہاڑی پر فلسطینی کھڑے تھے اَور دُوسری پہاڑی پر اِسرائیلی اَور اُن کے درمیان وادی تھی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

3 اور ایک طرف کے پہاڑ پر فلِستی اور دُوسری طرف کے پہاڑ پر بنی اِسرائیل کھڑے ہُوئے اور اِن دونوں کے درمِیان وادی تھی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 यों फ़िलिस्ती एक पहाड़ी पर खड़े थे और इसराईली दूसरी पहाड़ी पर। उनके बीच में वादी थी।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 یوں فلستی ایک پہاڑی پر کھڑے تھے اور اسرائیلی دوسری پہاڑی پر۔ اُن کے بیچ میں وادی تھی۔

باب دیکھیں کاپی




۱-سموئیل 17:3
3 حوالہ جات  

اَور شاؤل اَور اِسرائیلیوں نے جمع ہوکر اَیلہ کی وادی میں پڑاؤ کیا۔ اَور فلسطینیوں کا سامنا کرنے کے لیٔے صف آرا ہو گئے۔


فلسطینیوں کے پڑاؤ میں سے ایک پہلوان نکل کر آیا جِس کا نام گولیتؔ تھا اَورجو گاتؔھ کا باشِندہ تھا۔ وہ تین مِیٹر سے بھی زِیادہ بُلند قامت تھا۔


جَب اُس نے اِسرائیلیوں کو بُرا بھلا کہا تو داویؔد کے بھایٔی شِمعہؔ کے بیٹے یُوناتانؔ نے اُسے قتل کر دیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات