Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سموئیل 14:9 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 اگر وہ ہمیں کہیں، ’ہمارے آنے تک وہیں ٹھہرو،‘ تو ہم جہاں ہوں گے وہیں رُک جایٔیں گے اَور اُن کے پاس آگے نہیں جایٔیں گے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

9 اگر وہ ہم سے یہ کہیں کہ ہمارے آنے تک ٹھہرو تو ہم اپنی جگہ چُپ چاپ کھڑے رہیں گے اور اُن کے پاس نہیں جائیں گے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 अगर वह हमें देखकर पुकारें, ‘रुक जाओ, वरना हम तुम्हें मार देंगे!’ तो हम अपने मनसूबे से बाज़ आकर उनके पास नहीं जाएंगे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 اگر وہ ہمیں دیکھ کر پکاریں، ’رُک جاؤ، ورنہ ہم تمہیں مار دیں گے!‘ تو ہم اپنے منصوبے سے باز آ کر اُن کے پاس نہیں جائیں گے۔

باب دیکھیں کاپی




۱-سموئیل 14:9
5 حوالہ جات  

اَور سُن کہ وہ کیا کہہ رہے ہیں۔ تَب تُجھ میں اُس پر حملہ کرنے کی ہمّت پیدا ہو جائے گی۔“ چنانچہ وہ اَپنے خادِم پُوراہؔ کے ساتھ کی بیرونی چوکی پر گیا۔


یُوناتانؔ نے کہا، ”اَچھّا آؤ، ہم پار کرکے اُن کی طرف جایٔیں تاکہ وہ ہمیں دیکھ سکیں۔


لیکن اگر وہ کہیں گے، ’ہمارے پاس آؤ،‘ تو ہم اُوپر چڑھیں گے۔ یہی ہمارے لیٔے نِشان ہوگا کہ یَاہوِہ نے اُنہیں ہمارے ہاتھ میں کر دیا ہے۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات