Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سموئیل 14:8 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

8 یُوناتانؔ نے کہا، ”اَچھّا آؤ، ہم پار کرکے اُن کی طرف جایٔیں تاکہ وہ ہمیں دیکھ سکیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

8 تب یُونتن نے کہا دیکھ ہم اُن لوگوں کے پاس اِس طرف جائیں گے اور اپنے کو اُن کو دِکھائیں گے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

8 यूनतन बोला, “ठीक है। फिर हम यों दुश्मनों की तरफ़ बढ़ते जाएंगे, कि हम उन्हें साफ़ नज़र आएँ।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

8 یونتن بولا، ”ٹھیک ہے۔ پھر ہم یوں دشمنوں کی طرف بڑھتے جائیں گے، کہ ہم اُنہیں صاف نظر آئیں۔

باب دیکھیں کاپی




۱-سموئیل 14:8
3 حوالہ جات  

اُن کے سلاح بردار نے اُن سے کہا، ”جو کچھ تمہارے دِل میں ہے سو کرو۔ آگے بڑھو میں دِل و جان سے تمہارے ساتھ ہُوں۔“


اگر وہ ہمیں کہیں، ’ہمارے آنے تک وہیں ٹھہرو،‘ تو ہم جہاں ہوں گے وہیں رُک جایٔیں گے اَور اُن کے پاس آگے نہیں جایٔیں گے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات